وزارت اطلاعات و نشریات نے انفارمیشن گروپ گریڈ 20کے آفیسر میاں جہانگیر اقبال کو ڈائریکٹر جنرل و پرنسپل انفارمیشن آفیسر پی آئی ڈی مقرر کر دیا

اسلام آباد ۔ 28 نومبر (اے پی پی) وزارت اطلاعات و نشریات نے انفارمیشن گروپ گریڈ 20کے آفیسر میاں جہانگیر اقبال کو ڈائریکٹر جنرل و پرنسپل انفارمیشن آفیسر پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی ) مقرر کر دیا ہے ۔وزارت اطلاعات و نشریات سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزارت اطلاعات و نشریا ت میں جوائنٹ سیکرٹری میاں جہانگیر اقبال کو پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں پی آئی او تعینات کر دیا …

اسلام آباد ۔ 28 نومبر (اے پی پی) وزارت اطلاعات و نشریات نے انفارمیشن گروپ گریڈ 20کے آفیسر میاں جہانگیر اقبال کو ڈائریکٹر جنرل و پرنسپل انفارمیشن آفیسر پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی ) مقرر کر دیا ہے ۔وزارت اطلاعات و نشریات سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزارت اطلاعات و نشریا ت میں جوائنٹ سیکرٹری میاں جہانگیر اقبال کو پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں پی آئی او تعینات کر دیا ہے۔