آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

62

اسلام آباد ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ منگل کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 24800کیوسک اور اخرج 45000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرپانی کی آمد3800 کیوسک اور اخراج3800 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پرپانی کی آمد7100کیوسک اور اخراج28000 کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پرپانی کی آمد8100کیوسک اور اخراج4000کیوسک ہے