اسلام آباد ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر قومی ہیلتھ سروسز عامر محمود کیانی نے کہا ہے کہ صحت عامہ کے معیار میں بہتری لانا ہماری اولین ترجیح ہے ، پاکستان کے صحت کے شعبہ میں اگرچہ کچھ بہتری آئی ہے تاہم2030ءتک صحت کے اہداف کے حصول کےلئے کوششیں کرنے کی ضرورت ہے
وفاقی وزیر قومی ہیلتھ سروسز عامر محمود کیانی کا 9 ویں پبلک ہیلتھ کانفرنس سے خطاب

مزید خبریں