واشنگٹن۔ 21 جولائی (اے پی پی) امریکی وزیردفاع ایش کارٹر نے کہا ہے کہ امریکی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد نے فضائی کارروائیوں کے ذریعے شدت پسند تنظیم داعش کے 20 سے زائد غیر ملکی آلہ کار ہلاک کر دیے ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات انہوں نے واشنگٹن میں اس بین الاقوامی اتحاد کے وزراءکے اجلاس میں کہی۔ایشن کارٹر نے کہا ہے کہ یہ شدت پسند بیرون ممالک …
امریکی قیادت میں بین الاقوامی اتحادکی فضائی کارروائیوں کے ذریعے شدت پسند تنظیم داعش کے 20 سے زائد غیر ملکی آلہ کار ہلاک
واشنگٹن۔ 21 جولائی (اے پی پی) امریکی وزیردفاع ایش کارٹر نے کہا ہے کہ امریکی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد نے فضائی کارروائیوں کے ذریعے شدت پسند تنظیم داعش کے 20 سے زائد غیر ملکی آلہ کار ہلاک کر دیے ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات انہوں نے واشنگٹن میں اس بین الاقوامی اتحاد کے وزراءکے اجلاس میں کہی۔ایشن کارٹر نے کہا ہے کہ یہ شدت پسند بیرون ممالک حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔انہوں نے کہاکہ یہ عسکریت پسند اتحادی ممالک اور ان کے فوجیوں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔









