- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے میسرز حتیت ترکی کی چیف ایگزیکٹو آفیسر اور چیئرپرسن مادام نور گوکمان نے توار کو استنبول میں ملاقات کی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سپریم کورٹ اور وزیراعظم دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ کے لئے انہوں نے چیف جسٹس کو 13 لاکھ 80 ہزار روپے کا چیک پیش کیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=126310
- Advertisement -