کوئٹہ اور گردونواح میں 4.2 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد ۔ 17 دسمبر(اے پی پی) کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں پیر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے مطابقزلزلہ کا مرکز کوئٹہ شہر سے 17کلومیٹر مشرق کی طرف اور زمین 50کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔