وزیراعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد اور ملک اسد کھوکھر کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد اور رکن صوبائی اسمبلی ملک اسد کھوکھر نے پیر کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی۔