اسلام آباد ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار نے پیر کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار کی ملاقات

مزید خبریں