اسلام آباد ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) پاکستان نے کابل میں سرکاری عمارت پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ پیر کو ٹویٹر پر اپنے پیغام میں دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے امید ظاہر کی ہے کہ سیکیورٹی فورسز کا سرکاری عمارت میں پھنسے ہوئے لوگوں کی جانیں بچانے کے لئے آپریشن کامیاب رہے گا۔
پاکستان کی کابل میں سرکاری عمارت پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت
مزید خبریں