اسلام آباد ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) رواں مالی سال2018-19ء کے پہلے پانچ مہینوں میں غیرملکی قرضوں کی مد میں1.72 ارب ڈالرکی وصولیاں ہوئی ہیں جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران پاکستان نے غیرملکی قرضوں کی مد میں2.7 ارب ڈالر وصول کئے تھے۔ اس طرح گذشتہ مالی سال کے مقابلے میںجاری مالی سال کے دوران غیرملکی قرضہ جات کی وصولیوں میں ایک ارب ڈالرکی کمی واقع …
غیرملکی قرضوں کی وصولیوں میں پانچ ماہ کے دوران ایک ارب ڈالرکی کمی ہوئی، وزارت خزانہ
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) رواں مالی سال2018-19ء کے پہلے پانچ مہینوں میں غیرملکی قرضوں کی مد میں1.72 ارب ڈالرکی وصولیاں ہوئی ہیں جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران پاکستان نے غیرملکی قرضوں کی مد میں2.7 ارب ڈالر وصول کئے تھے۔ اس طرح گذشتہ مالی سال کے مقابلے میںجاری مالی سال کے دوران غیرملکی قرضہ جات کی وصولیوں میں ایک ارب ڈالرکی کمی واقع ہوئی ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام نے کہا ہے کہ بجٹ میں غیرملکی قرضوں کی مد میں مختص کردہ رقوم کے مقابلہ میں 18 فیصد قرضے حاصل کئے گئے ہیں








