اسلام آباد ۔ 30 دسمبر (اے پی پی)نومبر 2018ء کے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں 21.7فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق نومبر2018ء کے دوران پھلوں کی برآمدات 20.7ملین ڈالر تک کم ہوگئیں جو نومبر 2017ء کے دوران 26.4ملین ڈالر رہی تھیں۔ اس طرح نومبر2017ء کے مقابلہ میں نومبر 2018ء کے دوران پھلوں کی ملکی برآمدات میں 5.7ملین …
نومبر 2018ء کے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں 21.7فیصد کی کمی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 دسمبر (اے پی پی)نومبر 2018ء کے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں 21.7فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق نومبر2018ء کے دوران پھلوں کی برآمدات 20.7ملین ڈالر تک کم ہوگئیں جو نومبر 2017ء کے دوران 26.4ملین ڈالر رہی تھیں۔ اس طرح نومبر2017ء کے مقابلہ میں نومبر 2018ء کے دوران پھلوں کی ملکی برآمدات میں 5.7ملین ڈالر یعنی 21.7فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔








