بھارتی حکمران کشمیرپر اپنا اپنا غاصبانہ قبضہ برقرار رکھنے کے لیے کشمیریوں کوختم کرنے کے درپے ہیں، سید علی گیلانی

سرینگر۔ 30 دسمبر(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارتی حکمرانوں کی ضد اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے کشمیر میں قیمتی انسانی جانوں کا زیاں مسلسل جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت طاقت کے نشے میں اس قدر مبتلا ہے کہ وہ جموںوکشمیرپر اپنا اپنا غاصبانہ قبضہ برقرار رکھنے کے لیے کشمیریوں کوختم کرنے کے …

سرینگر۔ 30 دسمبر(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارتی حکمرانوں کی ضد اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے کشمیر میں قیمتی انسانی جانوں کا زیاں مسلسل جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت طاقت کے نشے میں اس قدر مبتلا ہے کہ وہ جموںوکشمیرپر اپنا اپنا غاصبانہ قبضہ برقرار رکھنے کے لیے کشمیریوں کوختم کرنے کے درپے ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ضلع پلوامہ میں شہید ہونے والے نوجوانوں کو شاندار خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہاکہ بھارت حکومت اور اس کی فوج کشمیر میں تمام اخلاقی اقدار کھو چکی ہے۔

مزید خبریں