پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العیش کی ملاقات

راولپنڈی۔ 31 دسمبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العیش نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور ،علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے کے امور زیر غور آئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العیش نے جی …

راولپنڈی۔ 31 دسمبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العیش نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور ،علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے کے امور زیر غور آئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العیش نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔