انقرہ ۔ 3 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے ترکی کی وزیر تجارت رہسار پیک جان نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات جمعرات کو وزیراعظم کے قونیہ سے انقرہ پہنچنے پر ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قبل ازیں وزیراعظم انقرہ پہنچے تو وزیر تجارت نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر دونوں کے درمیان تبادلہ خیال ہوا۔
وزیراعظم عمران خان سے ترکی کی وزیر تجارت رہسار پیک جان کی ملاقات

مزید خبریں