اسلام آباد ۔ 4 جنوری (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت بجلی کی پیداوار کے مختلف منصوبوں سے پیداوار شروع ہوگئی۔ وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق اقتصادی راہداری کے تحت سب سے پہلے مکمل ہونے والے منصوبوں میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے بھی شامل ہیں اور اس سلسلے میں اب تک300 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کی جاچکی ہے جبکہ ہوا …
سی پیک کے تحت بجلی کے منصوبوں سے پیداوار شروع، 300 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 جنوری (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت بجلی کی پیداوار کے مختلف منصوبوں سے پیداوار شروع ہوگئی۔ وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق اقتصادی راہداری کے تحت سب سے پہلے مکمل ہونے والے منصوبوں میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے بھی شامل ہیں اور اس سلسلے میں اب تک300 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کی جاچکی ہے جبکہ ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے دیگرمنصوبوں پر بھی کام جاری ہے۔








