اسلام آباد ۔ 4 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی مہمند ڈیم کی تعمیر کا ڈسکون کمپنی کو ٹھیکہ دیئے جانے پر نکتہ چینی سے ملک کو نقصان ہو رہا ہے۔ جمعہ کو نجی نیوز چینل سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے مہمنڈ ڈیم کی تعمیر کا ٹھیکہ رزاق دائود کو دیئے جانے کی قیاس …
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی نجی نیوز چینل سے بات چیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی مہمند ڈیم کی تعمیر کا ڈسکون کمپنی کو ٹھیکہ دیئے جانے پر نکتہ چینی سے ملک کو نقصان ہو رہا ہے۔ جمعہ کو نجی نیوز چینل سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے مہمنڈ ڈیم کی تعمیر کا ٹھیکہ رزاق دائود کو دیئے جانے کی قیاس آرائیوں کی تردید کی اور کہا کہ ان کا ڈسکون کنسورشیئم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ رزاق دائود نے وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت کا عہدہ سنبھالنے سے قبل ڈسکون سے استعفیٰ دے دیا تھا۔








