اسلام آباد ۔ 05جنوری(اے پی پی) خانیوال، ملتان، بہاولپور، لودھراں میں دھند کی وجہ سے حد نگاہ صفر سے40 میٹر تک کم ہو گئی۔ ملتان خانیوال موٹروے کو شدید دھند کے باعث ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ موٹر وے کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہری دھند کے دوران غیرضروری سفر سے گریز کریں جبکہ دوران سفر گاڑیوں پر فوگ لائیٹس کا استعمال کریں۔ انہوں نے کہا کہ کسی …
خانیوال، ملتان، بہاولپور، لودھراں میں دھند کی وجہ سے حد نگاہ صفر سے40 میٹر تک کم

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 05جنوری(اے پی پی) خانیوال، ملتان، بہاولپور، لودھراں میں دھند کی وجہ سے حد نگاہ صفر سے40 میٹر تک کم ہو گئی۔ ملتان خانیوال موٹروے کو شدید دھند کے باعث ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ موٹر وے کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہری دھند کے دوران غیرضروری سفر سے گریز کریں جبکہ دوران سفر گاڑیوں پر فوگ لائیٹس کا استعمال کریں۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی پریشانی کی صورت میں شہری موٹروے پولیس کی ہیلپ لائن 130 یا ہم سفر ایپ سے بھی موٹرویز اور قومی شاہراہوں کی صورتحال کے حوالے سے تازہ ترین معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔








