اسلام آباد ۔ 15 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری اور بعض اراکین اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاﺅس کے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔ منگل کو ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ ہاﺅس کے اپنے چیمبر میں مصروف دن گزارا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اسد قیصر، قاسم خان سوری اور بعض اراکین اسمبلی کی ملاقات

مزید خبریں