وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات

اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کی اور انھیں پاکستان ریلویز کی جانب سے ڈیم فنڈ کے لئے 60ملین کا چیک حوالے کیا ۔ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق بدھ کو وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار کو پاکستان ریلوے کی جانب سے ڈیم فنڈ کے لئے 60ملین …

اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کی اور انھیں پاکستان ریلویز کی جانب سے ڈیم فنڈ کے لئے 60ملین کا چیک حوالے کیا ۔ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق بدھ کو وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار کو پاکستان ریلوے کی جانب سے ڈیم فنڈ کے لئے 60ملین کا چیک حوالے کیا ۔

مزید خبریں