شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیںجائیں گی، سید علی گیلانی

سرینگر ۔ 17 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں بھارتی مظالم کی داستان اس قدر بھیانک اور رونگٹے کھڑی کردینے والی ہے کہ شاید ہی اس کی مثال دنیا میں کہیں اور ملتی ہو ۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کا لہو ہرگز رائیگاں نہیں جائے گا اور جموں وکشمیر بھارت کے غاصبانہ …

سرینگر ۔ 17 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں بھارتی مظالم کی داستان اس قدر بھیانک اور رونگٹے کھڑی کردینے والی ہے کہ شاید ہی اس کی مثال دنیا میں کہیں اور ملتی ہو ۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کا لہو ہرگز رائیگاں نہیں جائے گا اور جموں وکشمیر بھارت کے غاصبانہ قبضے سے ایک روز ضرور آزاد ہو گا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے بھارتی فوج کے ہاتھوں حال ہی میں شہید ہونے والے نوجوان زینت الاسلام کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہد ا کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی اور نہ ہی عظیم قربانیوں کے ساتھ کسی کو کھلواڑ کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ ا

مزید خبریں