سری نگر ۔ 18 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںسیدعلی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے گائو کدل، ہندواڑہ اورکپواڑہ کے شہداء کوانکی شہادت کی برسیوں کے موقع پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے 21،25اور27جنوری کو گائوکدل ، بسنت باغ،چوٹہ بازار، ہندواڑہ اور کپواڑہ قصبوں میں مکمل ہڑتال کی کال دی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مشترکہ حریت …
مشترکہ حریت قیادت کی شہدائے گائوکدل ، ہندواڑہ اور کپواڑہ کی برسی کے موقع پر ہڑتال کی کال

مزید خبریں
سری نگر ۔ 18 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںسیدعلی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے گائو کدل، ہندواڑہ اورکپواڑہ کے شہداء کوانکی شہادت کی برسیوں کے موقع پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے 21،25اور27جنوری کو گائوکدل ، بسنت باغ،چوٹہ بازار، ہندواڑہ اور کپواڑہ قصبوں میں مکمل ہڑتال کی کال دی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مشترکہ حریت قیادت نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں 1990میںگائوکدل، ہندواڑہ اور کپواڑہ میںنہتے کشمیریوں کے قتل عام کے واقعات بھارت کے غیر قانونی تسلط او ر ظلم و جبر کے آئینہ دارہیں۔انہوںنے کشمیری قوم و ملت اپنے شہداء کی مقروض ہیں







