آئی سی ای میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ

اوٹاوا ۔ 20 جنوری (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سویاآئل کے نرخوں اور کینیڈین ڈالر کی شرح تبادلہ میںاضافہ ہے۔کینیڈین کینولا کے مارچ کے لیے سودے 3.80 ڈالر بڑھ کر 483.20 ڈالر فی ٹن طے پائے۔