وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اور امریکا کی سینیٹ کی جوڈیشل کمیٹی کے سربراہ ، آرمڈ سروسز اور بجٹ کمیٹیوں کے سینیئر رکن سینیٹر لنڈ سے گراہم کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اے پی پی)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اور امریکا کی سینیٹ کی جوڈیشل کمیٹی کے سربراہ ، آرمڈ سروسز اور بجٹ کمیٹیوں کے سینیئر رکن سینیٹر لنڈ سے گراہم کے درمیان اتوارکو ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی صورتحال سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق یہ ملاقات وزارتِ خارجہ میں ہوئی ۔ ملاقات میں اقتصادی …

اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اے پی پی)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اور امریکا کی سینیٹ کی جوڈیشل کمیٹی کے سربراہ ، آرمڈ سروسز اور بجٹ کمیٹیوں کے سینیئر رکن سینیٹر لنڈ سے گراہم کے درمیان اتوارکو ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی صورتحال سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق یہ ملاقات وزارتِ خارجہ میں ہوئی ۔ ملاقات میں اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کے حوالے سے بھی مختلف پہلوو¿ں کا جائزہ لیا گیا۔ سینٹر گراہم نے گزشتہ سال اکتوبر میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے دورہ امریکا کے دوران پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ امریکی سینیٹر لنڈ سے گراہم کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات بھی متوقع ہے۔

مزید خبریں