دوحہ ۔ 22 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں منگل کو یہاں ''دیوان امیری'' میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی جو قطر کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے ''دیوان امیری'' میں ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔
وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں ”دیوان امیری” میں باضابطہ استقبالیہ تقریب

مزید خبریں
دوحہ ۔ 22 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں منگل کو یہاں ”دیوان امیری” میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی جو قطر کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے ”دیوان امیری” میں ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔








