اراکین ایوان کے تقدس کا خیال رکھیں،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ہدایت

اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اراکین سے کہا ہے کہ وہ ایوان کے تقدس کا خیال رکھیں۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن اراکین کی جانب سے وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران آوازے کسنے پر انہوں نے کہا کہ ہاﺅس کے تقدس کا خیال کریں۔ ہم نے اس بارے میں پارلیمانی پارٹی رہنماﺅں سے بھی بات کی ہے۔