خدیجہ صدیقی نے اپنے عزم سے پاکستانی خواتین کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ خدیجہ صدیقی نے اپنے عزم سے پاکستانی خواتین کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خدیجہ صدیقی کی جدوجہد پر بہت زیادہ خوشی ہوئی ہے جنہوں نے اپنے عزم سے پاکستانی خواتین کا سر …

اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ خدیجہ صدیقی نے اپنے عزم سے پاکستانی خواتین کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خدیجہ صدیقی کی جدوجہد پر بہت زیادہ خوشی ہوئی ہے جنہوں نے اپنے عزم سے پاکستانی خواتین کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔