اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اے پی پی) وزیر دفاع پرویز خٹک نے لیاری سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے رمضان گھانچی پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ جمعہ کو اپنے بیان میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ایم پی اے رمضان گھانچی پر حملے کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔
وزیر دفاع پرویز خٹک کی لیاری سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے رمضان گھانچی پر حملے کی مذمت

مزید خبریں