اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینئر صحافی یونس ریاض کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ مرحوم نہایت تجربے کار اور لائق صحافی تھے، ان کی وفات سے پاکستان کی صحافت ایک نہایت قابل صحافی سے محروم ہوگئی ہے۔ صدر نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی سینئر صحافی یونس ریاض کی وفات پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینئر صحافی یونس ریاض کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ مرحوم نہایت تجربے کار اور لائق صحافی تھے، ان کی وفات سے پاکستان کی صحافت ایک نہایت قابل صحافی سے محروم ہوگئی ہے۔ صدر نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔








