وفاقی وزیربرائے مذہبی امور کی گورنرخیبرپختونخوا سے ملاقات

پشاور۔28جنوری (اے پی پی)وفاقی وزیربرائے مذہبی امور ڈاکٹرنورالحق قادری نے پیرکو گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان سے گورنرہاوس پشاور میں ملاقات کی۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اورصوبے بالخصوص قبائلی اضلاع کے عوام کی فلاح وبہبود کے حوالے مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر قبائلی اضلاع میں تعلیم ،صحت اور مواصلات سمیت دیگر امور پربھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔