وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سہار ا ٹرسٹ ابرار الحق کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سہار ا ٹرسٹ ابرار الحق نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ابرار الحق نے سہارا ٹرسٹ کی جانب سے وزیرِاعظم کو ڈیم فنڈ کیلئے 10 لاکھ کا چیک پیش کیا۔ دریں اثناء وزیراعظم سے میانوالی سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے بھی الگ ملاقات …

اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سہار ا ٹرسٹ ابرار الحق نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ابرار الحق نے سہارا ٹرسٹ کی جانب سے وزیرِاعظم کو ڈیم فنڈ کیلئے 10 لاکھ کا چیک پیش کیا۔ دریں اثناء وزیراعظم سے میانوالی سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے بھی الگ ملاقات کی۔