اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے طورخم بارڈر کو 24 گھنٹے فعال رکھنے کیلئے متعلقہ حکام کو 6 ماہ میں ضروری انتظامات کی ہدایت کی ہے۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ طورخم بارڈر کو 24 گھنٹے فعال رکھنے کیلئے انہوں نے متعلقہ حکومتی اداروں کو آئندہ چھ ماہ کے اندرتمام ضروری اقدامات …
وزیراعظم عمران خان کی طورخم بارڈر کو 24 گھنٹے فعال رکھنے کیلئے متعلقہ حکام کو ضروری انتظامات کی ہدایت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے طورخم بارڈر کو 24 گھنٹے فعال رکھنے کیلئے متعلقہ حکام کو 6 ماہ میں ضروری انتظامات کی ہدایت کی ہے۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ طورخم بارڈر کو 24 گھنٹے فعال رکھنے کیلئے انہوں نے متعلقہ حکومتی اداروں کو آئندہ چھ ماہ کے اندرتمام ضروری اقدامات اٹھانے کی ذمہ داری سونپی ہے۔وزیراعظم نے کہاکہ یہ اقدام دونوں برادر ممالک کے مابین تجارت اورعوام کے درمیان روابط کے فروغ کیلئے نہایت معان ثابت ہوگا۔








