اسلام آباد ۔ 16 فروری (اے پی پی) چیئر مین سینٹ نے سینٹ سیکر ٹریٹ کے تمام دفاتر ( پیر کو) بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سینیٹ سیکر ٹریٹ کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی وجہ سے یہ دفاتر بند رہیں گے۔
چیئر مین سینٹ کا سینٹ سیکر ٹریٹ کے تمام دفاتر ( پیر کو) بند رکھنے کا فیصلہ

مزید خبریں