اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر پاکستان پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نور خان ایئر بیس پر پرتپاک استقبال کیا۔ عادل الجبیر اتوار کو خصوصی طیارے کے ذریعے پہنچے۔