انقرہ۔ 30 جولائی (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوآن نے ایک اعلیٰ امریکی جنرل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بغاوت کی سازش کرنے والوں کی طرف داری کر رہے ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز امریکی میڈیا نے یو ایس سینٹرل کمانڈ چیف جنرل جوزف ووٹیل کے حوالے سے کہا تھا کہ ترکی میں بغاوت کی ناکام کوشش اور فوج میں بڑے پیمانے پر تبدیلی …
امریکی جنرل کے بیان پر ترک صدر کا سخت ردعمل
مزید خبریں
انقرہ۔ 30 جولائی (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوآن نے ایک اعلیٰ امریکی جنرل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بغاوت کی سازش کرنے والوں کی طرف داری کر رہے ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز امریکی میڈیا نے یو ایس سینٹرل کمانڈ چیف جنرل جوزف ووٹیل کے حوالے سے کہا تھا کہ ترکی میں بغاوت کی ناکام کوشش اور فوج میں بڑے پیمانے پر تبدیلی سے امریکا اور ترکی کے عسکری تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں۔








