واشنگٹن ۔ 30 جولائی (اے پی پی) امریکا نے مقبوضہ کشمیر میں تشددکے واقعات پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ اس ضمن میں اوباما انتظامیہ بھارت کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے اورہم چاہتے ہیں کہ کشیدگی کا خاتمہ ہو۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال پر بتایا کہ یقینی طورپر مقبوضہ کشمیر میں تشددکے واقعات پر ہمیں تشویش ہے …
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کی پریس بریفنگ
مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 30 جولائی (اے پی پی) امریکا نے مقبوضہ کشمیر میں تشددکے واقعات پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ اس ضمن میں اوباما انتظامیہ بھارت کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے اورہم چاہتے ہیں کہ کشیدگی کا خاتمہ ہو۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال پر بتایا کہ یقینی طورپر مقبوضہ کشمیر میں تشددکے واقعات پر ہمیں تشویش ہے اورہم کشیدگی کا خاتمہ چاہتے ہیں۔








