اسلام آباد ۔ 19 فروری (اے پی پی) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر نے منگل کو یہاں وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ سیکرٹری خارجہ نے جرمن سفیر کو مقبوضہ کشمیر کی بدترین صورتحال سے آگاہ کیا۔ سیکرٹری خارجہ نے جرمن سفیر کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطہ کی …
سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے جرمن سفیر مارٹن کوبلر کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 فروری (اے پی پی) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر نے منگل کو یہاں وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ سیکرٹری خارجہ نے جرمن سفیر کو مقبوضہ کشمیر کی بدترین صورتحال سے آگاہ کیا۔ سیکرٹری خارجہ نے جرمن سفیر کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطہ کی سکیورٹی صورتحال کے حوالہ سے بھی آگاہ کیا۔








