اسلام آباد ۔ 19 فروری (اے پی پی) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے فرانسیسی سفیر مارک بیرٹے نے منگل کو یہاں دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ سیکرٹری خارجہ نے فرانسیسی سفیر مارک بیرٹے سے ملاقات میں بھارت کے زیر قبضہ مقبوضہ کشمیر کی بدترین انسانی حقوق کی صورتحال سے آگاہ کیا۔
سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے فرانسیسی سفیر مارک بیرٹے کی ملاقات

مزید خبریں