بھارت میں سیلاب اور بجلی گرنے کے واقعے میں74 افرادہلاک

نئی دہلی۔ 31 جولائی (اے پی پی) بھارت میں سیلاب اور بجلی گرنے کے واقعے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 74 ہو گئی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران شدید بارش کے ریاست بہار کے مشرقی جبکہ آسام کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید تباہی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 34 افراد ہلاک اور37 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔حکام کے مطابق اڑیسہ میں …

نئی دہلی۔ 31 جولائی (اے پی پی) بھارت میں سیلاب اور بجلی گرنے کے واقعے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 74 ہو گئی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران شدید بارش کے ریاست بہار کے مشرقی جبکہ آسام کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید تباہی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 34 افراد ہلاک اور37 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔حکام کے مطابق اڑیسہ میں بجلی گرنے کے واقعات میں 40 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔

Leave a Reply