یمن امن مذاکرات کو فروغ دیا جائے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ 31 جولائی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے یمن میں لڑائی میں الجھے ہوئے فریق سے کہا ہے کہ امن مذاکرات کو مزید ایک ہفتے کے لیے بڑھایا جائے، ایسے میں جب ہفتے کے روز صنعا کی حکومت نے مذاکرات سے الگ ہونے کا اعلان کیا۔یہ مطالبہ اسماعیل الدین شیخ احمد کی جانب سے سامنے آیا ہے، جس میں، بقول ا±ن کے، ”بنیادی طریقہ …

اقوام متحدہ ۔ 31 جولائی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے یمن میں لڑائی میں الجھے ہوئے فریق سے کہا ہے کہ امن مذاکرات کو مزید ایک ہفتے کے لیے بڑھایا جائے، ایسے میں جب ہفتے کے روز صنعا کی حکومت نے مذاکرات سے الگ ہونے کا اعلان کیا۔یہ مطالبہ اسماعیل الدین شیخ احمد کی جانب سے سامنے آیا ہے، جس میں، بقول ا±ن کے، ”بنیادی طریقہ کار پر مبنی تجویز شامل ہے جس کی مدد سے حکومتی افواج اور باغیوں کی لڑائی، جسے تقریباً دو سال ہو چکے ہیں، کا حل نکل آئے گا“۔مبصرین کا کہنا ہے کہ اس میں کم ازکم 6500 افراد ہلاک ہوچکے ہیں،

مزید خبریں

Leave a Reply