سری لنکن ٹیم جنوبی افریقن سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے والی ایشیا کی پہلی اور دنیا کی تیسری ٹیم بن گئی

پورٹ الزبتھ ۔ 23 فروری (اے پی پی) سری لنکن ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف اس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے والی ایشیا کی پہلی اور دنیا کی تیسری ٹیم بن گئی، سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کر کے یہ اعزاز حاصل کیا، اس سے قبل آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کو جنوبی افریقن …

پورٹ الزبتھ ۔ 23 فروری (اے پی پی) سری لنکن ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف اس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے والی ایشیا کی پہلی اور دنیا کی تیسری ٹیم بن گئی، سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کر کے یہ اعزاز حاصل کیا، اس سے قبل آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کو جنوبی افریقن سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے کا اعزاز حاصل ہے۔

Leave a Reply