وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کے چھوٹے بھائی فراز چوہدری کا ولیمہ،گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور،وزیر دفاع پرویز خٹک، زلفی بخاری سمیت اہم سیاسی، سماجی شخصیات کی شرکت

اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کے چھوٹے بھائی فراز چوہدری کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گیا۔سیاسی، سماجی شخصیات، وکلائ، صحافیوں، عمائدین علاقہ سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔دعوت ولیمہ کی تقریب آبائی گاو¿ں لدھڑ،جہلم میں ہوئی۔ تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور،وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے …

اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کے چھوٹے بھائی فراز چوہدری کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گیا۔سیاسی، سماجی شخصیات، وکلائ، صحافیوں، عمائدین علاقہ سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔دعوت ولیمہ کی تقریب آبائی گاو¿ں لدھڑ،جہلم میں ہوئی۔ تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور،وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اورسیز زلفی بخاری،وزیر دفاع پرویز خٹک،وزیراعظم کے مشیر ارباب شہزاد, صوبائی وزیر عاطف خان،وفاقی وزیر برائے کشمیر امور علی امین گنڈا پور اور اراکین پارلیمنٹ نے شرکت کی۔قائد ایوان سینیٹ شبلی فراز سمیت اپوزیشن راہنماو¿ں نے بھی شرکت کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply