راولپنڈی ۔ 27 فروری (اے پی پی) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بھارت کوجارحیت کا بھرپور جواب دینے پرپاکستانی قوم اپنی مسلح افواج پرفخرکرتی ہے۔بدھ کو اپنے بیان میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ ہمیں اپنی مسلح فورسز پرمکمل اعتماد اوریقین ہے کہ وہ دشمن کے منفی عزائم کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے،جوابی …
بھارت کوجارحیت کا بھرپور جواب دینے پرپاکستانی قوم اپنی مسلح افواج پرفخرکرتی ہے،وزیر دفاع پرویز خٹک

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 27 فروری (اے پی پی) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بھارت کوجارحیت کا بھرپور جواب دینے پرپاکستانی قوم اپنی مسلح افواج پرفخرکرتی ہے۔بدھ کو اپنے بیان میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ ہمیں اپنی مسلح فورسز پرمکمل اعتماد اوریقین ہے کہ وہ دشمن کے منفی عزائم کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے،جوابی کارروائی پربھارت نے مجبور کیا ۔








