بھارت کو روس کا پاک بھارت کشیدگی میں اضافے پر اظہار تشو یش ،دونوں ملکوں کو صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور

اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) روس نے پاک بھارت کشیدگی میں اضافے پر تشو یش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ملکوں کو صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔بدھ کو کریملن کے ترجمان دمتری پسکوف نے اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پاک بھارت حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش ہے اور ہم نے صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے۔ ترجمان …

اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) روس نے پاک بھارت کشیدگی میں اضافے پر تشو یش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ملکوں کو صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔بدھ کو کریملن کے ترجمان دمتری پسکوف نے اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پاک بھارت حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش ہے اور ہم نے صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے۔ ترجمان نے دونوں ملکوں پر زور دیا کہ وہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔

Leave a Reply