وزیراعظم عمران خان کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ولی عہد شیخ محمد زید بن سلطان النہیان کاٹیلیفون

اسلام آباد ۔ 28 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ولی عہد شیخ محمد زید بن سلطان النہیان نے جمعرات کی شام ٹیلیفون کیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ولی عہد نے وزیراعظم کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مدبرانہ خطاب پر مبارکباد دی۔ انہوں نے تمام مسائل کو پرامن انداز میں حل کرنے …

اسلام آباد ۔ 28 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ولی عہد شیخ محمد زید بن سلطان النہیان نے جمعرات کی شام ٹیلیفون کیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ولی عہد نے وزیراعظم کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مدبرانہ خطاب پر مبارکباد دی۔ انہوں نے تمام مسائل کو پرامن انداز میں حل کرنے کے لئے وزیراعظم کی کاوش کو سراہا۔

Leave a Reply