لاہور ۔ یکم مارچ(اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان جمعہ کو ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔وفاقی وزیر شفقت محمود، معاونین خصوصی نعیم الحق اور افتخار درانی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں
وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

مزید خبریں