راولپنڈی ۔ یکم مارچ(اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے یو ایس سینٹ کام کے کمانڈر ،برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف اور آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورس ،امریکہ ،برطانیہ اور چین کے سفیروں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یو ایس سینٹ کام کے کمانڈر ،برطانوی …
پاکستان کسی بھی جارحیت پراپنے دفاع میں یقیننا بھرپور جواب دے گا‘ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ یکم مارچ(اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے یو ایس سینٹ کام کے کمانڈر ،برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف اور آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورس ،امریکہ ،برطانیہ اور چین کے سفیروں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یو ایس سینٹ کام کے کمانڈر ،برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف اور آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورس ،امریکہ ،برطانیہ اور چین کے سفیروں سے ٹیلی فونک رابطہمیں پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ کشیدہ صورتحال اور اسکے خطے اور اس سے باہر امن و ااستحکام پر اثرات کے بارے میں بات چیت کی ۔پا ک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاکہ پاکستان کسی بھی جارحیت پراپنے دفاع میں یقیننا بھرپور جواب دے گا ۔








