لاہور ۔ یکم مارچ(اے پی پی) وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی مشترکہ صدارت میں پنجاب کی صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ وزیراعظم کو صحت، تعلیم، قانونی اصلاحات اور پولیس کی کارکردگی کے حوالے سے وزراءاور آئی جی پنجاب نے تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے تمام وزراءکو اپنے حلقوں میں سرکاری ہسپتالوں میں صفائی اور سہولیات کے معیار کو بہتر کرنے کےلئے دورہ کرنے کی ہدایت …
وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی مشترکہ صدارت میں پنجاب کی صوبائی کابینہ کا اجلاس

مزید خبریں
لاہور ۔ یکم مارچ(اے پی پی) وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی مشترکہ صدارت میں پنجاب کی صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ وزیراعظم کو صحت، تعلیم، قانونی اصلاحات اور پولیس کی کارکردگی کے حوالے سے وزراءاور آئی جی پنجاب نے تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے تمام وزراءکو اپنے حلقوں میں سرکاری ہسپتالوں میں صفائی اور سہولیات کے معیار کو بہتر کرنے کےلئے دورہ کرنے کی ہدایت کی۔ پی ٹی آئی حکومت کا نظریہ عوام کی خدمت ہے جس کی وجہ سے ہی ہمیں منتخب کیا گیا۔ وزیراعظم کی وزراءکو تاکید کی کہ عوامی فلاح و بہبود کو اپنا مشن بنا لیں۔








