اسلام آباد ۔ یکم مارچ(اے پی پی) وفا قی وزیراطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی وی انتظامیہ کے ساتھ کئی معاملات پر اختلاف ہے، پی ٹی وی انتظامیہ ابھی تک بچوں کا چینل شروع نہیں کر سکی۔ انہوں نے جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پی ٹی وی انتظامیہ پی ٹی وی ورلڈ کی تنظیمِ نو کرنے میں بھی ناکام رہی۔انہوں نے کہاکہ …
پی ٹی وی انتظامیہ ابھی تک بچوں کا چینل شروع نہیں کر سکی،وفا قی وزیراطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم مارچ(اے پی پی) وفا قی وزیراطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی وی انتظامیہ کے ساتھ کئی معاملات پر اختلاف ہے، پی ٹی وی انتظامیہ ابھی تک بچوں کا چینل شروع نہیں کر سکی۔ انہوں نے جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پی ٹی وی انتظامیہ پی ٹی وی ورلڈ کی تنظیمِ نو کرنے میں بھی ناکام رہی۔انہوں نے کہاکہ موجودہ بحران کے دوران ہمیں انگریزی چینل کی کمی شدت سے محسوس ہوئی۔








