اسلام آباد ۔ 12 مارچ (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے وزیر دفاع پرویز خٹک نے منگل کو وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری مختصر بیان میں بتائی گئی۔
وزیر اعظم عمران خان سے وزیر دفاع پرویز خٹک کی ملاقات

مزید خبریں