وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بجلی سے متعلق امور اورمسائل کے حل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس

اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں بجلی سے متعلق امور اور بجلی کے بارے مسائل کے درمیانی اور طویل مدتی حل میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر خزانہ اسد عمر، وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب وزیر مملکت ریونیو حماد اظہر ، وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی، چیرمین ٹاسک فورس برائے توانائی ندیم بابر اور توانائی …

اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں بجلی سے متعلق امور اور بجلی کے بارے مسائل کے درمیانی اور طویل مدتی حل میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر خزانہ اسد عمر، وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب وزیر مملکت ریونیو حماد اظہر ، وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی، چیرمین ٹاسک فورس برائے توانائی ندیم بابر اور توانائی کے شعبہ سے منسلک ماہرین نے شرکت کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply